سلاسل اربعہ کا شجرۂ طریقت

سیدنا ومولانا حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم 
امیر المؤمنین سیدناحضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ 
حضرت الشیخ خواجہ حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ عبد الواحد بن زید رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ سلطان ابراہیم بن ادہم بلخی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ حذیفہ مرعشی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ امین الدین ابی حبیرہ بصری رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ سید ممشاد علوی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ سید ابی اسحاق شامی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ سید ابی احمد ابدال چشتی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ سید ابی محمد محترم چشتی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ سید ابی یوسف چشتی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ سید مودود چشتی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ الحاج سید شریف زندانی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ سید عثمان ھارونی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ معین الدین حسن سنجری چشتی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ فرید الدین شکر گنج وجدانی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ علاؤ الدین علی احمد صابر کلیری رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ شمس الدین تُرکی پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ جلال الدین کبیر الاولیاء پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ احمد عبد الحق ردولوی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ احمد عارف الردولوی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ محمد عارف الردولوی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ قطب عالم عبد القدوس گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ جلال الدین تھانیسری رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ نظام الدین بلخی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ ابی سعد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ محب اللہ اِلٰہ آبادی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ شاہ محمدی اکبر آبادی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ محمد مکی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ شاہ عضد الدین رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ شاہ عبد الہادی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ عبد الباری امروہی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ عبد الرحیم شہید رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ نور محمد جھنجھانوی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ الحاج الحافظ امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ محیی السنہ مولانا ابرار الحق ہردوئی رحمۃ اللہ علیہ 
شیخ العرب والعجم،عارف باللہ مجددزمانہ حضرت اقدس مولاناشاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہٗ

 

سلسلہ نقشبندیہ کا شجرۂ طریقت

سیدنا ومولانا حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم 
امیر المؤمنین سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ 
سیدنا حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ 
حضرت الشیخ امام قاسم رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ امام جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ ابو الحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ خواجہ ابو القاسم گرگانی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ ابو علی فارمدی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ یوسف الہمدانی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ ابو الخالق غجدوانی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ محمد عارف ریوگری رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ محمد انجرفخنوی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ عزیزان علی رامیتنی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ محمد بابا سماسی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ سید عامر کلال رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ خواجہ بہاؤ الدین نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ علاؤ الدین عطار رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ یعقوب چرخی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ خواجہ عبید اللہ احرار رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ محمد زاہد رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ خواجہ درویش محمد رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ محمد واقف امکنکی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ خواجہ باقی باللہ رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت مجدد الف ثانی (احمد سر ہندی) رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ خواجہ محمد معصوم سرہندی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ خواجہ محمد نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ خواجہ محمد زبیر رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ خواجہ ضیاء اللہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت الشیخ خواجہ شاہ محمد آفاق دہلوی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت مولانا شاہ فضل رحمٰن گنج مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت مولانا سید بدر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ 
حضرت مولانا شاہ محمد احمد پرتاب گڑھی رحمۃ اللہ علیہ 
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر رحمۃ اللہ علیہ

Last Updated On Monday 20th of November 2017 05:28:30 PM