کل صوتیات 198
2016-06-11 رزقِ حلال اور رزقِ حرام میں فرق، امام احمد ابنِ حنبل کے عبرت آموز واقعات، دینی مدارس کی عظمت پر اہم مضمون اور سود کی تباہ کاریوں پر پُرسوز بیان 39 مرتبہ سنا گیا
2016-06-11 ایمان کی قبولیت کا مدار ایمان پر ہے، سنت اور بدعت کی انوکھے انداز میں وضاحت، ریا اور دکھلاوے کی بیماری اور اس کا علاج، فریضۂ قربانی کے اُخروی فضائل و دنیاوی فوائد 8 مرتبہ سنا گیا
2016-06-11 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے قبولِ اسلام کا واقعہ، اتباعِ سنت کی برکات، نسبت پر عجیب و غریب تمثیل، اللہ تعالیٰ کی صفتِ رزاقیت اور قیامت کے دن پیشی پر نصیحت آموز بیان 11 مرتبہ سنا گیا
2016-06-11 اولاد کی تربیت کے نتائج، اللہ تعالیٰ کے دربار میں ندامت کے آنسوؤں کی قدرو قیمت، قبولِ دعا اور ظہورِ دعا میں فرق، اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان صفتِ ستّاری اور اخلاق، نبوی اپنانے پر نہایت مؤثر ترغیبی بیان 21 مرتبہ سنا گیا
2016-06-11 شیطان کن عورتوں کو شکار کے لیے استعمال کرتا ہے، اللہ نے کائنات کو انسان کے لیے اور انسان کو اپنی اطاعت کے لیے پیدا کیا ہے، اصل تصوف قرآن اور حدیث کے تابع ہے 54 مرتبہ سنا گیا
2016-06-11 سنتوں پر عمل کرنے کا عظیم الشان اجر، بڑھتی ہوئی جسمانی بیماریوں کے اصل اسباب ،مضر صحت غذاؤں سے اجتناب اور جسمانی محنت کے فوائد 23 مرتبہ سنا گیا
2016-06-11 کلمے کی عظیم الشان فضیلت، قبر اور برزخ میں پیش آنے والے چند احوال، والدین کی خدمت کے ثمرات، والدین کو ایصالِ ثواب کرنے کے فضائل اور آخرت کی تیاری کی فکر پیدا کرنے پر ایک انمول اور بے مثل وعظ 14 مرتبہ سنا گیا
2016-06-11 دنیاوی اسباب میں سکون نہیں ہے، گناہوں کے وسوسوں کی آگ بجھانے کا طریقہ، اللہ کو حاصل کرنے کا آسان راستہ اور غیر شرعی کاموں میں مشایخ کی اتباع واجب نہ ہونے پر عجیب و غریب وعظ 37 مرتبہ سنا گیا
2016-06-10 مولانا حکیم محمد اختر صاحب کے چند حالاتِ رفیعہ، گناہوں پر رونا روحانی حیات کی علامت ہے، عالمگیر بادشاہ کے عظیم الشان حالاتِ زندگی، حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے علوم میں برکت کا راز، دوسرے کے عیوب پر نظر کرنے کی بیماری اور اس کا علاج 48 مرتبہ سنا گیا
2016-06-10 حضرت حسن بصری کا ایک عبرت انگیز، واقعہ ایک عاشقِ رسول کا پُراثر قصہ، نیک اور بُری صحبتوں کے اثرات، دینی کام عظمتِ دین اور عزتِ نفس سے کرنے کا نسخہ، تعزیت کا مسنون طریقہ 138 مرتبہ سنا گیا
2016-06-10 رمضان میں نیک اعمال کا اجر، ایمان کامل کے حصول کا طریقہ، روزے کی فرضیت کا مقصد، افطاری کے وقت قبولیتِ دعا کا راز، سنت تراویح کے آداب اور رمضان میں کثرتِ عبادات پر ترغیبی بیان 37 مرتبہ سنا گیا
2016-06-10 تصوف کی حقیقت، آخرت کی تیاری کی فکر 29 مرتبہ سنا گیا
2016-06-10 بزرگوں کے ادب میں حد شرعی سے گزرنے کی ممانعت بزرگان دین کے رفیع حالات زندگی تکبر کی بیماری اور اس کا علاج 56 مرتبہ سنا گیا
2016-06-10 عارضی اور چھوٹ جانے والی دنیا کی حقارت، گناہ گاروں کے رونے پر خدا کی رحمت کا نزول، غصے کی بیماری کی تباہ کاریاں، استغفار کی کثرت کے فضائل اور بدعات کی گمراہی پر جامع و مانع بیان 33 مرتبہ سنا گیا
2016-06-10 رمضان میں عبادات کی کثرت ،خانقاہوں کے قیام کا مقصد،حصولِ عبدیتِ کاملہ کا نسخہ، والدین اور بڑے بزرگوں کے ادب و اطاعت اور قیلولے کی سنت پر پُرتاثیر وعظ 35 مرتبہ سنا گیا
2016-06-10 رمضان کی طاق راتوں میں مانگنے والی مسنون دعا، گناہوں سے معافی کی فضیلت پر مضمون اور مولانا عبد المعبود کے عجیب و غریب حالات 20 مرتبہ سنا گیا
2016-06-10 ماہِ رمضان کی برکتوں سے فیض اٹھانے کے طریقے،رزقِ حرام کے نقصانات، رزقِ حلال کی برکات اور دینی جامعات میں لسانی تعصب کے عدم وجود پر پُراثر بیان 39 مرتبہ سنا گیا
2016-06-10 اللہ والوں کی صحبت کے فوائد اور ثمرات، اسلام میں چار ائمہ کا تکوینی راز ،دعا کی حقیقت و قبولیت اور صحت کی نعمت پر شکر ادا کرنے کی فضیلت سے متعلق مفید اور مؤثر بیان 41 مرتبہ سنا گیا

Last Updated On Thursday 19th of October 2017 10:12:37 PM