کل صوتیات 198
2016-08-16 حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب کے روحانی و اصلاحی کلام کی من جانب اللہ عالمگیر مقبولیت، شعائرِ اسلام کا مذاق اڑانے سے ایمان ضایع ہونے کا خدشہ ہے 33 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب کی ایک خاص دعا، اللہ والے خوفِ خدا سے گناہ نہیں کرتے، کثرتِ گناہ کی وجہ سے نیک عمل کرنا بہت بھاری لگتا ہے 38 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 دنیا میں کسی کو مستقل اقامت نہیں ملتی،انسان بیماری یا غلط دوا سے نہیں اللہ کے حکم سے مرتا ہے،حضرت حسن بصری اور ان کے غلام کا قصہ 27 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 زبان کی حفاظت کیجیے، حقیقی خوشی اور سکون اللہ والوں کی مجلس میں ہی ملتا ہے، اللہ تعالیٰ تاقیامت اولیاء اللہ پیدا فرماتے رہیں گے 43 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 اللہ سے گناہوں کی معافی مانگو کیوں کہ وہ بہت زیادہ معاف کرنے والا ہے، دنیا میں جو جس کے ساتھ مشابہت رکھے گا آخرت میں اسی کے ساتھ حشر ہوگا 48 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 جو تواضع اللہ کے لیے کی جائے وہی قبول ہے، حضرت ابو ذر غفاری کی شانِ تواضع 20 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 علمائے دین سے پوچھے بغیر ہر ایک کی کتابیں نہ پڑھیں، جنت پہنچنے کا آسان راستہ، پشاور شہر کی وجہ تسمیہ، بہادر آدی کبھی پیچھے سے حملہ نہیں کرتا، مولانا ابرار الحق صاحب کی شانِ انتظامِ مدارس 18 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 سِکھوں کی اپنے باطل عقیدے پر پختگی, داڑھی مندانے والوں سے حضور اکرم کا اظہار ناراضگی 10 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 صحابۂ کرام کا اتباعِ سنت کا شوق 7 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 مولانا محمد احمد صاحب کی علماء میں مقبولیت و محبوبیت، راہِ سلوک کا پہلا سبق اپنے آپ کو مٹانا ہے، نفس کی تعریف کیا ہے؟ تصوف تابعِ شریعت ہے 10 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 پاکستان اللہ کی ایک عظیم الشان نعمت ہے، تعمیر پاکستان میں علمائے دیوبند کا حصہ، قائد اعظم کے چند حالات 17 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 غصہ حرام ہے مگر اس کو پینا حلال ہے، مخلوق کی تعریف بھی خالق ہی کی تعریف ہے، غیبت کے گناہ کا علاج، توہینِ شعائرِ اسلامی کا وبال 7 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 اللہ کی تعریف مخلوق کے بس میں نہیں، اہل اللہ کی صحبت میں رہنے کا حکمِ الٰہی، معلومات کو معمولات بنائیں، گناہوں کے تقاضوں پر عمل نہ کرنے کا نام تقویٰ ہے 9 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 کائنات کا سب سے وزنی کلمہ، کلمے کی برکت سے نیک اعمال کی ادائیگی میں لطف آتا ہے، آخرت میں نجات کا مدار کلمے پر ہے، حضرت ابوبکر کے قبول اسلام کا واقعہ 4 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 دعائے عافیت کی اہمیت، کثرت سے صدقہ دینا مصیبتوں کو ٹالتا ہے، صحت دوا سے نہیں اللہ کے حکم سے ہوتی ہے 16 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 قرآن پاک کی حفاظت اللہ کے ذمے ہے 4 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 موسم کے گرم و سرد اللہ کی نعمتیں ہیں 9 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 مقصد پر رہنے سے زندگی کارآمد ہوجاتی ہے،دینی مجالس روحانی و قلبی سکون کا باعث ہوتی ہیں،ماہِ رمضان میں عبادات سے غفلت نہ برتیں 34 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 سچی طلب پر ہدایت کے راستے کھل جاتے ہیں، حضرت ابراہیم ابن ادہم کی ہدایت کے راستے 31 مرتبہ سنا گیا
2016-08-16 سنت کے مطابق نماز پڑھنے اور دعا مانگنے کا طریقہ 13 مرتبہ سنا گیا

Last Updated On Tuesday 23rd of May 2017 06:04:19 PM