کل صوتیات 132
2016-06-30 اللہ والوں کا اخلاص، ریا کی تعریف، انسان کا نفس شیطان سے بڑا دشمن ہے، جہاں انسانی عقل کی انتہاء ہوتی ہے وہاں سے وحی الٰہی کی ابتداء ہوتی ہے 19 مرتبہ سنا گیا
2016-06-30 اللہ والوں کی شانِ استقامت، اہل اللہ سے فیض حاصل کرنے کی تین باتیں، اللہ تک پہنچنے کا آسان راستہ، نفس کی تعریف، بدنظری سے بچنے کا مؤثر نسخہ، دوزخ میں مسلمان اور کافر کی سزا کا فرق 28 مرتبہ سنا گیا
2016-06-30 اہل اللہ کی صحبتوں کی تاثیر، اللہ تعالیٰ کے تعلقِ خاص کی علامات، اپنے محبوب بندوں پر اللہ تعالیٰ کا فضلِ خاص نسل در نسل ہوتا ہے، مولانا عبد الغنی پھولپوری کی طاقت و شجاعت کے واقعات 25 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 صحبت کی تاثیر پر پُراثر مثالیں، اہل اللہ سے ان کی زندگی ہی میں فیض حاصل کرلیں، ایمان اور اعمالِ صالحہ کی نسبت پر عجیب و غریب مثال، جنت میں کوئی لسانی و صوبائی تعصب نہیں ہوگا 88 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 توبہ کرنے والا اللہ کا محبوب ہوتا ہے ،امام احمد ابنِ حنبل کے مجاہدات، صحبتِ اہل اللہ جنت تک ساتھ دے گی، دنیا کبھی اللہ والوں سے خالی نہیں ہوگی، اللہ کی رحمت لامحدود ہے 63 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 اکابر کی تلاشِ صحبتِ اولیاء، حضرت ابوہریرہ کی منقبت، حضرت ابوبکر کے واقعات، گمراہی سے حفاظت کا نسخہ 59 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 اختیاری اور غیر اختیاری مجاہدے میں فرق ،مصائبِ دنیا راحتِ عقبیٰ کا سبب ہوتے ہیں، آخرت کی تیاری کا فکر انگیز مضمون، صدقے کے فضائل، ہسپتالوں اور تھانوں میں انسایت سوز مظالم کے واقعات 26 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 اذان سے متعلق دلچسپ حقائق، پتھر سے تراشے ہوئے اور باطل خداؤں کی ذلت و حقارت، غیر مسلموں کے وہمی عقائد پر مبنی عقائد، منہ سے ادا ہونے والے الفاظ ہمیشہ فضاؤں میں رہتے ہیں 71 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 اہل اللہ کی شانِ انکساری، سلام کی سنت کو عام کریں، تنگ دستی سے نجات کا عمل، گھر میں داخل ہونے کے آداب، ذکر و تلاوت میں اعتدال مطلوب ہے، روح کی غذا اللہ کا ذکر ہے، حضرت ابو ذر غفاری کے واقعات 28 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 اہل اللہ کی مخلوقِ خدا پر شفقت، اللہ سے ملنے کے راستے، مولانا حکیم محمد اختر صاحب کی صحبتِ اہل اللہ، تعلق مع اللہ کی سادہ اور عام فہم مثالیں، جسمانی اور روحانی معالج میں فرق، مولانا مظہر صاحب کی جیل کے قیدیوں میں علمِ دین کی اشاعت، غصے کے مرض کی تباہ کاری 23 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 نفس سے مرتے دم تک کشتی ہے، نفس اور شیطان کے وساوسں کی پہچان ،نفس کی تعریف، بد نظری کی نحوست اور اس سے بچاؤ کے طریقے، اللہ کے نام کی بے مثل مٹھاس، ظاہری جسم کی صفائی اور نظافت اسلام کا جزو ہے، گناہ دل میں کھٹکتا ہے 46 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 تصوف احکامِ شریعت کی اتباع کا نام ہے، جلد دین دار بننے کا نسخہ، سکونِ دل مال میں نہیں اللہ کی یاد میں ہے، اولاد کے نکاح میں دیر نہیں کرنا چاہیے 26 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 دعا مانگنے کا مسنون طریقہ، رسول اللہ اور صحابہ کرام کے مجاہدات، حضرت عمر کے اسلام لانے کا قصہ، حضرت عمر کے حیات مبارکہ کے چند واقعات، نماز کے دوران موبائل فون کے مسائل 54 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 اصلی خانقاہ کا مقصد، جعلی خانقاہوں کا احوال، اکابر کا نامحرم خواتین سے پردے کا اہتمام کرنا، اللہ کا ذکر شیخ کے مشورے سے اعتدال سے کرنا چاہیے 31 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 بزرگانِ دین روحانی بیماریوں کے معالج ہیں ، خدا کی یاد میں نکلنے والے آنسوؤں کی قیمت، متقی بننے کا نہایت آسان راستہ 28 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابوبکر کے حیرت انگیز واقعات ، صحابہ کرام کی بہادری و شجاعت، علمِ نبوت اور نورِ نبوت کی تعریف، چغل خوری کی بیماری اور اس کا علاج 19 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 روضہ اقدس پر درود و سلام سے متعلق ایک منفرد مضمون، صحبتِ صالحین سے نیک اعمال کی قدر و قیمت میں اضافے کا انوکھا مضمون، آدابِ عظمتِ حرم 20 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 صدقے کی حقیقت اور فضائل، مختلف طبقات و درجات کے لوگوں سے برتاؤ کا طریقہ، حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حسنِ اخلاق، انسانی طبیعتوں میں مناسبت اور غیر مناسبت کی وجہ، ذکر اللہ پر استقامت اور عیادت کا طریقہ 18 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 بدنظری کی بیماری کی تباہ کاریاں اور اس کا علاج، حدیثِ قدسی کی تعریف، اللہ تعالیٰ کی بے مثل شانِ رحمت، عبد اللہ اندلسی کا عبرت ناک واقعہ، نفس کا ہر وقت محاسبہ ضروری ہے 42 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 جگر مرادآبادی کی توبہ کا قصہ ، حضرت ابوبکر کا عشقِ رسول صحابہ کرام کی اتباعِ سنّت، صحابہ کرام پر اعتراض سخت محرومی کی علامت ہے، انسان کی اصل قیمت قیامت کے دن لگے گی 17 مرتبہ سنا گیا

Last Updated On Thursday 19th of October 2017 10:19:07 PM