کل صوتیات 198
2016-07-26 تواضع کی حقیقت، حضرت ابو ذر غفاری کی عظیم فضیلت، غصہ اپنے سے طاقت ور پر کبھی نہیں آتا، تکبر سے محفوظ رہنے کا نسخہ 57 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 مفسر ہونے کی اہلیت و صلاحیت، صحابہ کرام کا مجاہدات برداشت کرکےامت تک دین پہنچانا احسانِ عظیم ہے، حضرت عبد اللہ ابنِ مسعود کے حالات و مناقب، حاجی امداد اللہ صاحب کی تربیت کا انداز 58 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 علمِ دین کی عملی تربیت کے نظام الاوقات کا اعلان ،شرم و حیا انسان کی فطرت میں داخل ہے، نابینا قاری حضرات کے چند پُرلطف واقعات 38 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 مخلوق کی تعریف بھی اصل میں اللہ ہی کی تعریف ہے خدا اور بندے سے نسبت کا فرق ،بغیر صحبت کے دین سمجھنے والوں کے لیے مولانا رومی کی مثال 46 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابو زر غفاری کے حالات و مناقب، حدیثِ قدسی کی تعریف، اللہ اور رسول کے چار محبوب صحابہ، اسلام میں تعصب کی کوئی گنجایش نہیں 41 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 حضرت ابوبکر کا اعلیٰ مرتبہ، صحبت کے اثر پر بہترین مثالیں، شیخ الہند مولانا محمود الحسن کی محبت، شیخ مولانا اسماعیل شہید کا اخلاص، ایک ریاکار خطیب کا واقعہ ،برکت اور بےبرکتی کی تعریف 30 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 سگریٹ کا پُرلطف لفظی ترجمہ، گناہ چھوڑنے سے خوشی کب ہوتی ہے، تصویر کی نحوست پر ایک عبرت انگیز سچا واقعہ ،بیویوں کو شوہر کے لیے صاف ستھرا رہنا چاہیے 78 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 زمین پر ذکر اللہ سے معمور گھر آسمان پر فرشتوں کو ستارے کی طرح روشن نظر آتا ہے 28 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 گناہوں کی معافی پر اللہ تعالیٰ کی رحمتِ بے کراں، توبہ کرنے میں جلدی کیجیے، ایک ہندو کے اسلام لانے کا واقعہ، حضرت جنید بغدادی کے سبق آموز واقعات 41 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 عوام کا بغیر علم تفسیر بیان کرنا گمراہی کا سبب بنتا ہے، خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے، ہدایت کا نور سینے میں داخل ہونے کی علامات ،غیبت کے گناہ کا عذاب 31 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 جسم کو سجانے سے زیادہ روح کو سنوارنے پر توجہ دیں، ہارون رشید کے بیٹے کا عبرت آموزتذکرہ، آخرت کی تیاری کی فکر ،مخلوط تعلیم ایمان تباہ کردیتی ہے ،اصل کامیاب کون ہے 93 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 حضرت عبد اللہ ابن مبارک کے غلام کا واقعہ، اللہ کی محبت میں رونے کا طریقہ ،اللہ تعالیٰ کی آغوشِ رحمت پانے کا راستہ، اہل اللہ سے تعلق کی برکت سے حسنِ خاتمہ، معانقہ کا مسنون طریقہ 44 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 بدنظری سے بچنے کے لیے نہایت سہل تدابیر، نفس پر ہرگز بھروسہ نہ کریں، مخلوق کو رزق دینا اللہ کے سوا کسی کے بس کی بات نہیں 89 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 استقامت اور ثابت قدمی منزل تک پہنچا دیتی ہے، جگر مرادآبادی کی توبہ کا قصہ، اولاد کی تعلیم و تربیت کی اہمیت 55 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 حضرت ابوبکر کے حالات و مناقب، جعلی پیروں کے کارنامے، طریقت شریعت کے تابع ہے، امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی ذہانت 35 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب کے نصیحت آموز حالات، اولاد کی تربیت سے غافل نہ ہوں ،بزبان رسالت عقلمند انسان کی تعریف 39 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 قرآن کا دور کرنا سنت سے ثابت ہے،سنت کے مطابق نماز ہی مقبول ہے، اللہ والوں کے عبادت میں استغراق کے واقعات، نماز میں غلطیوں کی نشان دہی ،وضو اور غسل کیسے کریں 30 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 انسانی جسم کی عجیب و غریب کائنات، ہر عمل میں اللہ کی طرف توجہ رہے، کھانا کھانے کا مسنون طریقہ، پوری کائنات کو اللہ نے انسان کی خدمت میں لگایا ہوا ہے 36 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 فکرِ دنیا کے ساتھ اپنی اور اپنی اولاد کی فکرِ آخرت بھی کریں، حضرت سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کی مختصر اور پُراثر نصیحت 32 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 اللہ تعالیٰ کے جمال کی کوئی مثل نہیں ہے بندوں کی نظافت اور جمال اللہ تعالیٰ کو پسند ہے کسی عمل سے دل میں کھٹک پیدا ہونا گناہ کی علامت ہے کثرت گناہ کی نحوست سے توفیق توبہ سلب ہوجاتی ہے 48 مرتبہ سنا گیا

Last Updated On Tuesday 20th of August 2019 03:01:23 AM