کل صوتیات 198
2016-06-18 بزرگانِ دین روحانی بیماریوں کے معالج ہیں ، خدا کی یاد میں نکلنے والے آنسوؤں کی قیمت، متقی بننے کا نہایت آسان راستہ 41 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابوبکر کے حیرت انگیز واقعات ، صحابہ کرام کی بہادری و شجاعت، علمِ نبوت اور نورِ نبوت کی تعریف، چغل خوری کی بیماری اور اس کا علاج 24 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 روضہ اقدس پر درود و سلام سے متعلق ایک منفرد مضمون، صحبتِ صالحین سے نیک اعمال کی قدر و قیمت میں اضافے کا انوکھا مضمون، آدابِ عظمتِ حرم 26 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 صدقے کی حقیقت اور فضائل، مختلف طبقات و درجات کے لوگوں سے برتاؤ کا طریقہ، حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حسنِ اخلاق، انسانی طبیعتوں میں مناسبت اور غیر مناسبت کی وجہ، ذکر اللہ پر استقامت اور عیادت کا طریقہ 24 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 بدنظری کی بیماری کی تباہ کاریاں اور اس کا علاج، حدیثِ قدسی کی تعریف، اللہ تعالیٰ کی بے مثل شانِ رحمت، عبد اللہ اندلسی کا عبرت ناک واقعہ، نفس کا ہر وقت محاسبہ ضروری ہے 48 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 جگر مرادآبادی کی توبہ کا قصہ ، حضرت ابوبکر کا عشقِ رسول صحابہ کرام کی اتباعِ سنّت، صحابہ کرام پر اعتراض سخت محرومی کی علامت ہے، انسان کی اصل قیمت قیامت کے دن لگے گی 25 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 حضرت عبد اللہ ابنِ مسعود کے حالات و واقعات، دنیا میں جس سے محبت ہوگی آخرت میں اسی کے ساتھ حشر ہوگا، صحابہ کرام کا عشق ِرسول، مریض کے لیے پہلے اللہ سے دعا مانگنا پھر علاج کروانا چاہیے، صدقے کے فضائل، برکت اور بے برکتی کی تعریف اور جعلی پیروں کے احوال 20 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 ہر بھلائی کی نسبت اللہ کی طرف اور بُرائی کی نسبت انسان کے بُرے اعمال کی طرف ہے، بدنظری سے حفاظت کا ایک مؤثر نسخہ، کم عمری میں شادی کے ثمرات، کرائے کے مکان کو خالی کرنے کا حکم 26 مرتبہ سنا گیا
2016-06-18 والدہ ماجدہ کے عجیب و غریب حالاتِ زندگی، صحبتِ اہل اللہ کی کرامات و برکات 68 مرتبہ سنا گیا
2016-06-15 منزل کا عاشق رہبر کا بھی عاشق ہوتا ہے، خوابوں کی شرعی حقیقت، حضرت ابوبکر کے قبولِ اسلام کا واقعہ، حضرت مولانا مظہر صاحب کی زبانی متعدد اکابر کا چشم دید احوال 53 مرتبہ سنا گیا
2016-06-15 اللہ کے تعلق میں ترقی کا راز ،سب سے اونچا مقام تسلیم و رضا ہے، جسمانی معالجین کا اخلاقی فریضہ ،روحانی معالجین کا فیض تام، شراب سے بچنے کا نہایت مؤثر نسخہ، ترکِ سنت کے نقصانات اور اتباعِ سنت کے فوائد 48 مرتبہ سنا گیا
2016-06-15 جنت کے راستے کی پہچان کا طریقہ، کسی مسلمان کو حقارت سے دیکھنے کی ممانعت، بزرگانِ دین کا طریقۂ اصلاح، تکبر کی بیماری اور اس کا علاج، قرآن پاک کی تجوید درست کرنے کی ترغیب 36 مرتبہ سنا گیا
2016-06-15 نفل نماز ادا کرنے کا ایک مسنون طریقہ، اللہ کی طرف بلند پرواز کرنے کا طریقہ 19 مرتبہ سنا گیا
2016-06-15 سنتوں پر عمل کرنے کے فضائل، اللہ تعالیٰ کی رحمت سے اچھا گمان رکھنے کی تفصیل، استغفار کرنے کی برکات، موت کے لیے ہر وقت تیار رہنے کی ترغیب 17 مرتبہ سنا گیا
2016-06-15 باطن کا اثر ظاہر پر پڑتا ہے، شریعت کے خلاف چلنے والا صوفی نہیں ہوسکتا، اصلی مہاجر کی تعریف، اہل اللہ کی صحبتوں سے انسان صراط مستقیم پر گامزن ہوجاتا ہے، مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب کی کتب کا فیض 35 مرتبہ سنا گیا
2016-06-15 ہر چیز میں اعتدال مطلوب ہے، اللہ کی یاد میں آنسو بہانے والی آنکھیں، اللہ تعالیٰ کو دعا مانگنے والے پسند ہیں، داڑھی کی سنت پر سبق آموز مضمون اور سجدہ گاہ کو آنسوؤں سے تر کرنے پر رقت آمیز بیان 39 مرتبہ سنا گیا
2016-06-15 ایک غلط عقیدے کی اصلاح، رزق بھی موت کی طرح انسان کو تلاش کرتا ہے، اللہ کو حاصل کرنے کا مزے دار راستہ ، شریعت اور تصوف میں فرق، مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب کا عالم میں فیض عام 27 مرتبہ سنا گیا
2016-06-15 شرح صدر کی حدیث پاک سے شرح، دنیا بُری کب ہے اور بہترین متاع کب ہے، مخلوط تعلیم کے زہریلے اثرات اور مقام تسلیم و رضا کی تعریف پر نصیحت انگیز بیان 11 مرتبہ سنا گیا
2016-06-15 ہر نعمت کی نسبت اللہ سے ہے، حضرت معاذ بن جبل کا عبرت انگیز واقعہ، غصے کی بیماری اور اس کا علاج، حضرت قعقاع صحابی کا انوکھا واقعہ، اکابر کی انگریزوں کے خلاف جنگ، اہل اللہ کے حیرت انگیز احوال 17 مرتبہ سنا گیا
2016-06-11 مولانا شاہ محمد احمد صاحب اور مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب کا تذکرۂ مبارک، بغض اور کینے کی بیماری اور اس کا علاج 60 مرتبہ سنا گیا

Last Updated On Monday 17th of June 2019 08:40:26 PM