کل صوتیات 132
2016-07-26 سگریٹ کا پُرلطف لفظی ترجمہ، گناہ چھوڑنے سے خوشی کب ہوتی ہے، تصویر کی نحوست پر ایک عبرت انگیز سچا واقعہ ،بیویوں کو شوہر کے لیے صاف ستھرا رہنا چاہیے 61 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 زمین پر ذکر اللہ سے معمور گھر آسمان پر فرشتوں کو ستارے کی طرح روشن نظر آتا ہے 20 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 گناہوں کی معافی پر اللہ تعالیٰ کی رحمتِ بے کراں، توبہ کرنے میں جلدی کیجیے، ایک ہندو کے اسلام لانے کا واقعہ، حضرت جنید بغدادی کے سبق آموز واقعات 25 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 عوام کا بغیر علم تفسیر بیان کرنا گمراہی کا سبب بنتا ہے، خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے، ہدایت کا نور سینے میں داخل ہونے کی علامات ،غیبت کے گناہ کا عذاب 22 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 جسم کو سجانے سے زیادہ روح کو سنوارنے پر توجہ دیں، ہارون رشید کے بیٹے کا عبرت آموزتذکرہ، آخرت کی تیاری کی فکر ،مخلوط تعلیم ایمان تباہ کردیتی ہے ،اصل کامیاب کون ہے 75 مرتبہ سنا گیا
2016-07-26 حضرت عبد اللہ ابن مبارک کے غلام کا واقعہ، اللہ کی محبت میں رونے کا طریقہ ،اللہ تعالیٰ کی آغوشِ رحمت پانے کا راستہ، اہل اللہ سے تعلق کی برکت سے حسنِ خاتمہ، معانقہ کا مسنون طریقہ 38 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 بدنظری سے بچنے کے لیے نہایت سہل تدابیر، نفس پر ہرگز بھروسہ نہ کریں، مخلوق کو رزق دینا اللہ کے سوا کسی کے بس کی بات نہیں 74 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 استقامت اور ثابت قدمی منزل تک پہنچا دیتی ہے، جگر مرادآبادی کی توبہ کا قصہ، اولاد کی تعلیم و تربیت کی اہمیت 51 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 حضرت ابوبکر کے حالات و مناقب، جعلی پیروں کے کارنامے، طریقت شریعت کے تابع ہے، امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی ذہانت 27 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب کے نصیحت آموز حالات، اولاد کی تربیت سے غافل نہ ہوں ،بزبان رسالت عقلمند انسان کی تعریف 24 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 قرآن کا دور کرنا سنت سے ثابت ہے،سنت کے مطابق نماز ہی مقبول ہے، اللہ والوں کے عبادت میں استغراق کے واقعات، نماز میں غلطیوں کی نشان دہی ،وضو اور غسل کیسے کریں 26 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 انسانی جسم کی عجیب و غریب کائنات، ہر عمل میں اللہ کی طرف توجہ رہے، کھانا کھانے کا مسنون طریقہ، پوری کائنات کو اللہ نے انسان کی خدمت میں لگایا ہوا ہے 27 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 فکرِ دنیا کے ساتھ اپنی اور اپنی اولاد کی فکرِ آخرت بھی کریں، حضرت سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کی مختصر اور پُراثر نصیحت 24 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 اللہ تعالیٰ کے جمال کی کوئی مثل نہیں ہے بندوں کی نظافت اور جمال اللہ تعالیٰ کو پسند ہے کسی عمل سے دل میں کھٹک پیدا ہونا گناہ کی علامت ہے کثرت گناہ کی نحوست سے توفیق توبہ سلب ہوجاتی ہے 45 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا تذکرۂ خیر، سب سے بڑا مجاہدہ اختیاری گناہوں سے بچنا ہے، گانا سننے کا عذاب، مولانا شاہ فضل رحمٰن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے حالات و واقعات 18 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 دعا کی برکت سے جہنمی کا جنتی ہونا، اللہ تعالیٰ کے بندوں کی مغفرت کے بہانے، ولایت کا ہر دروازہ قیامت تک کھلا رہے گا 31 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 بدنظری سے حفاظت کا مجرب نسخہ، حسن مجازی اور عشق مجازی کا انجام پاگل پن ہوتا ہے 31 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 اکابر کی اپنے شیخ سے محبت کا تذکرہ، مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب کا مقامِ صبر و شکر 19 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 ذکر اللہ کی برکت سے گناہ کے تقاضوں کی شدت کم ہوجاتی ہے، جو مصیبت اللہ سے قریب کردے وہ مصیبت نہیں نعمت ہے، اللہ کی مرضی کے بغیر انسان کو کوئی مصیبت اور راحت نہیں پہنچ سکتی 18 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 مولانا مظہر صاحب کی صحبتِ اکابر خود ان کی زبانی، مسلمان بھائیوں سے عدم مناسبت کے نام پر بغض رکھنا حرام ہے، مولانا مظہر صاحب کی امت میں جوڑ کی حسنِ تدبیر 43 مرتبہ سنا گیا

Last Updated On Monday 20th of November 2017 06:09:11 PM