کل صوتیات 132
2016-07-25 اللہ تعالیٰ سے تعلقِ خاص قائم ہونے کی علامات، بزرگوں کی جوانی کے مجاہدات، مرتے دم تک توبہ کا دروازہ کھلا ہے، گناہوں سے توبہ کرنے میں دیر نہ کریں، سب سے بہترین دعا عافیت طلب کرنا ہے 16 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 اہل اللہ کی صحبتوں میں بغیر اللہ تعالیٰ کی توفیق کے حاضری ممکن نہیں، جنت اور دوزخ کا تذکرہ، دوزخ میں کافر اور مومن کی سزا میں فرق کی مثال، مردوں کے لیے لباس سے ٹخنے ڈھکنا حرام ہے 18 مرتبہ سنا گیا
2016-07-25 حضرت علقمہ رضی اللہ عنہ کے حیرت انگیز واقعات، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب، خوفِ خدا رکھنے والے متقی طلباء امتحان میں نقل نہیں کرسکتے، علماء بھی صحبتِ صالحین سے مستغنی نہیں ہوسکتے 27 مرتبہ سنا گیا
2016-07-16 اللہ کی یاد میں بہنے والے آنسوؤں کی قدر و منزلت، عالمگیر بادشاہ کا عبرت انگیز واقعہ، اللہ کی محبت میں رونے کا طریقہ، ریا کی روحانی بیماری کی تباہ کاریاں، اللہ تعالیٰ کی لامحدود صفتِ مغفرت کی مثال 88 مرتبہ سنا گیا
2016-07-16 رزقِ حلال کی برکت اور نورانیت، سچا مسلمان جھوٹ نہیں بول سکتا، مال کا عیب بتا کر سودا بیچنےکی برکت،لقطہ کا شرعی حکم، بیمار ہونے کی صورت میں پہلے اللہ سے دعا مانگنا پھر معالج سے رجوع کرنا چاہیے 27 مرتبہ سنا گیا
2016-07-16 دنیا کی حقیقت مسافر خانے سے زیادہ کچھ نہیں، نعمت قائم رہنے کی ایک مسنون دعا، مومن کامل کفار سے مرعوب نہیں ہوتا، وطن اصلی یعنی جنت کی تیاری کی توفیق صحبتِ اہل اللہ سے ملتی ہے، حرام آمدنی سے اولاد کی پرورش نہ کریں 39 مرتبہ سنا گیا
2016-07-16 دنیا میں زندگی گزارنے کے لیے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیحت، آخرت کی تیاری کے لیے فکر انگیز مضمون 25 مرتبہ سنا گیا
2016-07-16 نیک صحبتوں کا فیضانِ علم نبوت اور نورِ نبوت میں فرق، اللہ والوں کی صحبت کے لیے ان کا بیان کرنا ضروری نہیں، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی تین پسندیدہ چیزیں، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے حالات و واقعات، نبوت کا دروازہ بند ہوگیا لیکن ولایت کا دروازہ 36 مرتبہ سنا گیا
2016-07-16 اللہ سے ملنے کا آسان طریقہ، مولانا ابرار الحق صاحب کے مدرسہ میں طلبہ کی تربیت کا شاندار انتظام، اللہ کی رحمت سے ناامیدی حرام ہے، شیطانی وسوسوں سے نجات کا آسان نسخہ، فرشتوں کے ذریعے انسان کی حفاظت کا نظام، وہم پر مبنی غلط عقائد کی اصلاح 55 مرتبہ سنا گیا
2016-07-16 گناہوں پر رونے والے بندوں کی غیب سے تسلی کا سامان، نصیحت پُراثر ہونے کی وجہ، اللہ والوں کی نگاہ کا اثر، دل میں اللہ کی محبت نہ ہو تو بیان میں اثر نہیں ہوتا، اللہ کی نعمتوں کو کوئی شمار نہیں کرسکتا 29 مرتبہ سنا گیا
2016-07-16 اللہ کی یاد میں آنسو بہانے والی آنکھیں مانگنے کی دعا ، دعا دیر سے قبول ہونے کی حکمت، قبولِ دعا اور ظہورِ دعا میں فرق، اکابر کا خوفِ خدا ،دین کے مختلف شعبوں میں کام کرنے والے ایک دوسرے کے رفیق بنیں فریق نہ بنیں ،تبلیغی جماعت کے مجاہدات 35 مرتبہ سنا گیا
2016-07-16 گمراہ کن ماحول سے مغلوب نہ ہونے کا طریقہ ،بدنظری سے حفاظت کے لیے ایک عجیب و غریب مثال، تصوف کی ابتداء اور انتہاء کیا ہے، اپنے شیخ کو اپنے ہر حال کی اطلاع کرنی چاہیے 32 مرتبہ سنا گیا
2016-07-16 ظاہری اور باطنی گناہوں سے بچنا ،ظاہر باطن کا عکاس بھی ہے اور محافظ بھی ،داڑھی منڈانے پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے محرومی کا اندیشہ، داڑھی اور مونچھوں کے بارے میں حدیث پاک 24 مرتبہ سنا گیا
2016-06-30 سنتوں کو زندہ کرنے کا اجر و ثواب، اللہ تعالیٰ کے نام الشکور کی شرح، مسلمان کی قبر کو مٹی دینے کا ثواب، گھر میں داخل ہونے کی سنت، موذی بیماریوں سے حفاظت کا نسخہ، تکبر سے بچنے کا طریقہ، مردوں کے لیے ٹخنہ کھلا رکھنے کی سنت 73 مرتبہ سنا گیا
2016-06-30 اللہ کی محبت میں رونے والی آنکھیں مانگنے کی مسنون دعا، نوافل کی وجہ سے فرض میں کوتاہی نہیں ہونی چاہیے، اللہ والوں کی صحبت سے تواضع پیدا ہوتی ہے، اہل اللہ کی شانِ استغناء 40 مرتبہ سنا گیا
2016-06-30 نیکیوں کی تلقین کبھی نہیں چھوڑنی چاہیے، حضرت عمر کے لیے حضور اکرم کی دعا، صحابہ کرام کی بے مثل بہادری و شجاعت کی داستانیں 41 مرتبہ سنا گیا
2016-06-30 پردیس میں تذکرۂ وطن، صحبتِ اہل اللہ کا فیضان، صلحاء کے لباس میں عزت ہے، اللہ کی محبت اللہ والوں کی محبت سے ملتی ہے، نصیحت میں اثر کیسے پیدا ہوتا ہے، نیک صحبت کا کوئی مثل نہیں 23 مرتبہ سنا گیا
2016-06-30 حضرت عبد اللہ ابنِ مسعود کے فضائل و مناقب، آدمی قیامت کے دن اسی کے ساتھ ہوگا جس سے دنیا میں محبت رکھتا تھا، مولانا شاہ فضل رحمٰن کے عجیب و غریب واقعات 34 مرتبہ سنا گیا
2016-06-30 گناہوں پر ندامت کے آنسوؤں کا انعام، بدگمانی کی بیماری اور اس کا علاج، بدنظری کی بیماری کے نقصانات، توبہ کا دروازہ ہر وقت کھلا ہے، ظاہری اور باطنی دونوں گناہوں سے بچیں 37 مرتبہ سنا گیا
2016-06-30 ہر انسان تیزی سے آخرت کا سفر طے کررہا ہے، زندگی پگھلتی برف کی مانند تیزی سے کم ہورہی ہے، آخرت کے لیے ہر وقت تیاری رکھیں، ویڈیو گیم اور میچ دیکھنے میں زندگی کی قیمتی لمحات ضایع نہ کریں 26 مرتبہ سنا گیا

Last Updated On Tuesday 21st of November 2017 03:49:42 AM