- خانقاہ
- حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ
- حضرت مولانا شاہ حکیم محمد مظہر صاحب دامت برکاتہم
- صوتیات
- ذخیرہ کتب
- رسائل
- اصلاحی خطوط
ڈاؤن لوڈ |
2016-06-11
کلمے کی عظیم الشان فضیلت، قبر اور برزخ میں پیش آنے والے چند احوال، والدین کی خدمت کے ثمرات، والدین کو ایصالِ ثواب کرنے کے فضائل اور آخرت کی تیاری کی فکر پیدا کرنے پر ایک انمول اور بے مثل وعظ
23
مرتبہ سنا گیا
|
||
ڈاؤن لوڈ |
2016-06-11
دنیاوی اسباب میں سکون نہیں ہے، گناہوں کے وسوسوں کی آگ بجھانے کا طریقہ، اللہ کو حاصل کرنے کا آسان راستہ اور غیر شرعی کاموں میں مشایخ کی اتباع واجب نہ ہونے پر عجیب و غریب وعظ
59
مرتبہ سنا گیا
|
||
ڈاؤن لوڈ |
2016-06-10
مولانا حکیم محمد اختر صاحب کے چند حالاتِ رفیعہ، گناہوں پر رونا روحانی حیات کی علامت ہے، عالمگیر بادشاہ کے عظیم الشان حالاتِ زندگی، حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے علوم میں برکت کا راز، دوسرے کے عیوب پر نظر کرنے کی بیماری اور اس کا علاج
75
مرتبہ سنا گیا
|
||
ڈاؤن لوڈ |
2016-06-10
حضرت حسن بصری کا ایک عبرت انگیز، واقعہ ایک عاشقِ رسول کا پُراثر قصہ، نیک اور بُری صحبتوں کے اثرات، دینی کام عظمتِ دین اور عزتِ نفس سے کرنے کا نسخہ، تعزیت کا مسنون طریقہ
162
مرتبہ سنا گیا
|
||
ڈاؤن لوڈ |
2016-06-10
رمضان میں نیک اعمال کا اجر، ایمان کامل کے حصول کا طریقہ، روزے کی فرضیت کا مقصد، افطاری کے وقت قبولیتِ دعا کا راز، سنت تراویح کے آداب اور رمضان میں کثرتِ عبادات پر ترغیبی بیان
37
مرتبہ سنا گیا
|
||
ڈاؤن لوڈ |
2016-06-10
تصوف کی حقیقت، آخرت کی تیاری کی فکر
39
مرتبہ سنا گیا
|
||
ڈاؤن لوڈ |
2016-06-10
بزرگوں کے ادب میں حد شرعی سے گزرنے کی ممانعت بزرگان دین کے رفیع حالات زندگی تکبر کی بیماری اور اس کا علاج
74
مرتبہ سنا گیا
|
||
ڈاؤن لوڈ |
2016-06-10
عارضی اور چھوٹ جانے والی دنیا کی حقارت، گناہ گاروں کے رونے پر خدا کی رحمت کا نزول، غصے کی بیماری کی تباہ کاریاں، استغفار کی کثرت کے فضائل اور بدعات کی گمراہی پر جامع و مانع بیان
38
مرتبہ سنا گیا
|
||
ڈاؤن لوڈ |
2016-06-10
رمضان میں عبادات کی کثرت ،خانقاہوں کے قیام کا مقصد،حصولِ عبدیتِ کاملہ کا نسخہ، والدین اور بڑے بزرگوں کے ادب و اطاعت اور قیلولے کی سنت پر پُرتاثیر وعظ
43
مرتبہ سنا گیا
|
||
ڈاؤن لوڈ |
2016-06-10
رمضان کی طاق راتوں میں مانگنے والی مسنون دعا، گناہوں سے معافی کی فضیلت پر مضمون اور مولانا عبد المعبود کے عجیب و غریب حالات
27
مرتبہ سنا گیا
|
ڈاؤن لوڈ |
2016-06-10
ماہِ رمضان کی برکتوں سے فیض اٹھانے کے طریقے،رزقِ حرام کے نقصانات، رزقِ حلال کی برکات اور دینی جامعات میں لسانی تعصب کے عدم وجود پر پُراثر بیان
49
مرتبہ سنا گیا
|
||
ڈاؤن لوڈ |
2016-06-10
اللہ والوں کی صحبت کے فوائد اور ثمرات، اسلام میں چار ائمہ کا تکوینی راز ،دعا کی حقیقت و قبولیت اور صحت کی نعمت پر شکر ادا کرنے کی فضیلت سے متعلق مفید اور مؤثر بیان
82
مرتبہ سنا گیا
|
Last Updated On Sunday 7th of March 2021 04:55:06 AM